شہبازشریف، نوازشریف اور مریم نواز کے استقبال کیلئے لاہور ائیرپورٹ کیوں نہ پہنچ سکے؟اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز(ن)لیگ کی ریلی کی قیادت کرنے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سکیورٹی خدشات کے باعث ایک بار بھی گاڑی سے باہر نہ آئے ،لاہور کے علاقے دھرم پورہ میں گاڑی کے اندر سے ہی مختصر خطاب کرنے کے بعد ریلی کے اختتام کا اعلان کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading شہبازشریف، نوازشریف اور مریم نواز کے استقبال کیلئے لاہور ائیرپورٹ کیوں نہ پہنچ سکے؟اصل وجہ سامنے آگئی









































