عوام کیلئے اچھی خبر، پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبے نے بجلی کی پیداوار شروع کردی،منصوبہ اپریل میں مکمل ہوا لیکن پیداوار کیوں نہ شروع کرسکا؟ حیرت انگیز انکشاف
لاہور ( این این آئی) دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں بہتری اورپانی کی دستیابی کے بعد تربیلا چوتھے توسیعی منصوبہ کے پہلے یونٹ نے 8جون سے بجلی کی پیداوارشروع کر دی ،یہ یونٹ اپنے ریلائی ایبلٹی پیریڈ سے گذر رہا ہے اور نیشنل گرڈ کو اوسطاً 335 میگاواٹ بجلی فراہم کر رہا ہے۔… Continue 23reading عوام کیلئے اچھی خبر، پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبے نے بجلی کی پیداوار شروع کردی،منصوبہ اپریل میں مکمل ہوا لیکن پیداوار کیوں نہ شروع کرسکا؟ حیرت انگیز انکشاف