ایم ایم اے امیدوار پر بم حملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے اہم رہنما کے خلاف درج کرلیاگیا، افسوسناک انکشافات

9  جولائی  2018

بنوں (نیوز ڈیسک) بنوں میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کی ایف ائی آر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اور ان کے بڑے بھائی کے خلاف درج کرلی گئی، مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ بکا خیل کی حدود میں مروت کینال روڈ پر متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ملک شیرین مالک انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ موٹر سائیکل میں

نصب ریموٹ کنڑول بم زور دار دھماکے ساتھ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ملک شیرین مالک سمیت 8 افراد زخمی ہوئے تھے اور گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ اس واقعے کی ایف آئی ار سی ٹی ڈی پولیس نے ملک شیرین مالک کی مدعیت میں تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمد خان اور ان کے بڑے بھائی ضلع کونسل میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ملک گل باز خان کے خلاف درج کرلیا ہے جس میں دہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…