منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

نام کی جیل مگر کسی ہوٹل سے کم نہیں۔۔۔! نیب کے ہاتھوں گرفتار کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو اڈیالہ جیل میں کون کون سی سہولیات حاصل ہیں؟ ایسی تفصیلات سامنے آگئیں کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 9  جولائی  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) نام کی جیل مگر کسی ہوٹل سے کم نہیں۔۔۔! نیب کے ہاتھوں گرفتار کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو اڈیالہ جیل میں کون کون سی سہولیات حاصل ہیں؟ ایسی تفصیلات سامنے آگئیں کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، نیب کے ہاتھوں گرفتار کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر

کو اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد بیرک بھیج دیا گیا ،انہیں جیل میں بی کلاس دی گئی ہے۔ جیل میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو بی کلاس ملی ہے، انہیں الگ کمرے میں رکھا گیا ہے ، خدمت گار بھی ملاہے ، جبکہ ٹی وی اور فریج کی سہولت بھی دستیاب ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…