بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

جنوبی پنجاب سے ن لیگ کا صفایا۔۔ ایک یا دو نہیں بلکہ کتنےلیگی رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

جنوبی پنجاب سے ن لیگ کا صفایا۔۔ ایک یا دو نہیں بلکہ کتنےلیگی رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کو جنوبی پنجاب سے ایک اور بڑا جھٹکا، ایک یا دو نہیں بلکہ 6اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے بھکر سے ن لیگ کی 6وکٹیں گراد ہیں اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ، رکن قومی اسمبلی عامر… Continue 23reading جنوبی پنجاب سے ن لیگ کا صفایا۔۔ ایک یا دو نہیں بلکہ کتنےلیگی رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو نکال دیا گیا،یہ پاکستانی کون ہیں اور ان کیساتھ ایسا سلوک کیوں کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  مئی‬‮  2018

سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو نکال دیا گیا،یہ پاکستانی کون ہیں اور ان کیساتھ ایسا سلوک کیوں کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی) سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ،امیگریشن حکام نے ضروری پوچھ گچھ کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔ سعودی حکام کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم 100پاکستانیوں کو قید کی سزا مکمل ہونے پر سعودی ائیر لائن کی پرواز 734کے ذریعے واپس… Continue 23reading سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو نکال دیا گیا،یہ پاکستانی کون ہیں اور ان کیساتھ ایسا سلوک کیوں کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ‘ساحر لودھی اور نبیل کی معافی قبول ‘عامر لیاقت کا توہین عدالت کا نوٹس واپس لیکرمعاملہ پیمرا کو بھیج دیا ساحر لودھی آپ کو شرم آنی چاہئے ‘ آپ بچیوں کو ڈانس کرواتے ہیں‘ جسٹس شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ساحر لودھی اور نبیل کی معافی قبول اور عامر لیاقت کا توہین عدالت کا نوٹس واپس لیتے ہوئے معاملہ پیمرا کو بھیج دیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن کیس کی سماعت ہوئی جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ ساحر لودھی آپ کو… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ ‘ساحر لودھی اور نبیل کی معافی قبول ‘عامر لیاقت کا توہین عدالت کا نوٹس واپس لیکرمعاملہ پیمرا کو بھیج دیا ساحر لودھی آپ کو شرم آنی چاہئے ‘ آپ بچیوں کو ڈانس کرواتے ہیں‘ جسٹس شوکت عزیز صدیقی

ملک میں سیاسی ہلچل مزید تیز ،طاہر القادری نے بھی کینیڈا سے لاہور کیلئے ٹکٹ کٹوالیا،کب واپس آرہے ہیں؟

datetime 23  مئی‬‮  2018

ملک میں سیاسی ہلچل مزید تیز ،طاہر القادری نے بھی کینیڈا سے لاہور کیلئے ٹکٹ کٹوالیا،کب واپس آرہے ہیں؟

اسلام آباد( آن لائن) ملک میں مزید سیاسی ہلچل مچانے کیلئے طاہر القادری تین جون کو کینیڈا سے لاہور آئینگے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کینیڈا سے لاہور کیلئے تین جون کا ٹکٹ کٹالیا ہے طاہر القادری ملک آتے ہی کور کمیٹی کا اجلاس بلائینگے اور اتحادی جماعتوں… Continue 23reading ملک میں سیاسی ہلچل مزید تیز ،طاہر القادری نے بھی کینیڈا سے لاہور کیلئے ٹکٹ کٹوالیا،کب واپس آرہے ہیں؟

ملک بھر کی پولیس اب یہ کام کسی صورت نہیں کر سکے گی ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

ملک بھر کی پولیس اب یہ کام کسی صورت نہیں کر سکے گی ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ملک بھر کی پولیس کو ایک مقدمے کے اندراج کے بعد دوسری ایف آئی آر درج کرنے سے روک دیا اورقرار دیا ہے کہ کسی واقعہ پر نیا موقف آنے پر نئی ایف آئی آر کا جواز نہیں، ٹھوس شواہد یا مواد آنے تک ملزم کو گرفتار نہ… Continue 23reading ملک بھر کی پولیس اب یہ کام کسی صورت نہیں کر سکے گی ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اختلافات شدید۔۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے جہانگیر ترین غائب، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 23  مئی‬‮  2018

اختلافات شدید۔۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے جہانگیر ترین غائب، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف میں اختلافات شدید، جہانگیر ترین کی پارلیمانی بورڈ اجلاس میں عدم شرکت۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات شدید تر ہو گئے ہیں اور گزشتہ روز کے واقعہ کے بعد آج جہانگیر ترین کی پارلیمانی بورڈ اجلاس میںشریک نہیں ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز… Continue 23reading اختلافات شدید۔۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے جہانگیر ترین غائب، وجہ بھی سامنے آگئی

لیویز اہلکاروں کی پکوڑے فروش سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ڈی سی نے فوری ایکشن لیکر شاندارمثال قائم کردی

datetime 23  مئی‬‮  2018

لیویز اہلکاروں کی پکوڑے فروش سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ڈی سی نے فوری ایکشن لیکر شاندارمثال قائم کردی

بارکھان(سی پی پی) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں لیویز اہلکاروں کی ایک پکوڑے فروش سے بدسلوکی کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لے کر ڈپٹی کمشنر بارکھان سے رپورٹ طلب کرلی۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر بارکھان نے واقعے میں ملوث 3… Continue 23reading لیویز اہلکاروں کی پکوڑے فروش سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ڈی سی نے فوری ایکشن لیکر شاندارمثال قائم کردی

انصاف ہو گیا۔۔کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی قتل کے مقدمے میں بری

datetime 23  مئی‬‮  2018

انصاف ہو گیا۔۔کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی قتل کے مقدمے میں بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی 1992کے مقدمہ قتل میں بری، عدم ثبوت کی بنا پر مقدمہ سے بری کی گیا، عدالتی فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی 1992کے مقدمہ قتل میں… Continue 23reading انصاف ہو گیا۔۔کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی قتل کے مقدمے میں بری

حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیار کر لی فی لیٹر قیمت میں کتنے روپے کا اضافہ ہو گا۔۔

datetime 23  مئی‬‮  2018

حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیار کر لی فی لیٹر قیمت میں کتنے روپے کا اضافہ ہو گا۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے جاتے جاتے عوام کی چیخیں نکلوانے کا پروگرام بنا لیا، پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، اگلے ماہ یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے جاتے جاتے عوام کی چیخیں نکلوانے کا پروگرام بنا لیا ہے اور پٹرول بم گرانے کی… Continue 23reading حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیار کر لی فی لیٹر قیمت میں کتنے روپے کا اضافہ ہو گا۔۔