منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

نگران حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،اطلاق کب سے ہوگا؟

datetime 10  جولائی  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے اضافے کا اطلاق جولائی کی تنخواہوں سے ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ہے ۔

نگران حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ بجٹ میں کیا گیا جس کا اطلاق جولائی کی تنخواہوں سے ہو گا ۔ سرکاری ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کا خیر مقدم کیا گیا تاہم انہوں نے دس فیصد اضافے کو ناکافی قرار دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…