بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’ زندگی میں ایسا بہترین میلہ کبھی نہیں دیکھا‘‘ جرمن سفیر نے پاکستان کے کس مقام کوسیاحت کیلئے بہترین قراردیدیا؟جان کر آپ بھی اس جگہ جانے کو ترجیح دینگے

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے گلگت میں ہونے والے شندور میلے اور پولو فیسٹیول کو سیاحت کے زبردست مقام اور تقریب قرار دیدیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر کوبلر نے اپنے شندور میلے کی تصاویر شائع کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں ایسا بہترین میلہ کبھی نہیں دیکھا۔میرے ساتھ نمائندہ برائے امور نوجوانان ماریئن فیننگز بھی موجود تھیں۔

یہاں شاندار اور خوبصورت نظارے موجود ہیں اور یہاں کا ماحول بھی شاندار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا شمالی علاقہ سیاحت کے لیے بہت زبردست مقام ہے۔اس دوران جرمن سفیر نے میلے میں لگائے گئے کھانوں کے اسٹال کا بھی دورہ کیا وہاں موجود کھانوں سے بھی محظوظ ہوئے۔ایک اسٹال پر فالودہ کھاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان میں دوروں کے دوران انہیں مختلف مقامات پر رکنا اور مقامی کھانے کھانے کا شوق ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…