شہبازشریف یہاں سے الیکشن نہیں لڑینگے،مرکزی قیادت نے روک دیا
کراچی (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)سربراہ شہبازشریف کراچی سے الیکشن نہیں لڑیں گے ،مرکزی قیادت نے انہیں کراچی سے الیکشن لڑنے سے روک دیا،کراچی میں موجود لیگی رہنما رانا مشہود نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔جبکہ آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز ہے۔اچانک فیصلے کی وجوہات سمجھ میں نہیں آسکیں،… Continue 23reading شہبازشریف یہاں سے الیکشن نہیں لڑینگے،مرکزی قیادت نے روک دیا