منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ماروی میمن کی بغاوت، میرا منہ نہ کھلوائیں ورنہ ۔۔۔! کھلی دھمکی دیدی، چوہدری نثار اورزعیم قادری کے بارے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماروی میمن کا کہنا ہے کہ لیگی کارکن میرا منہ نہ کھلوائیں، انہوں نے کہا کہ مجھ میں چوہدری نثار اور زعیم قادری جیسی جرأت نہیں ہے مگر وقت آنے پر سب کچھ بتاؤں گی، واضح رہے کہ ماروی میمن پہلے بھی لیگی قیادت کے خلاف بھول چکی ہیں انہوں نے اپنے

ایک بیان میں کہا تھا کہ پارٹی میں صرف جی حضوری چل رہی ہے، ماروی میمن نے کہا تھا کہ خوشامدی ٹولہ چھایا ہوا ہے، جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے، ماروی میمن نے ایک بار پھر لیگی کارکنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا منہ نہ کھلوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…