ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

رزق پیپلز پارٹی سے لیتے ہو اور۔۔۔! پیپلز پارٹی کے اہم رہنما آغا سراج نے ووٹ کے حصول کیلئے حدیں پار کر ڈالیں، انتہائی شرمناک زبان کا استعمال

datetime 9  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے اہم رہنما آغا سراج نے ووٹ کے حصول کے لیے انتہائی شرمناک بات کہہ ڈالی، آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے اور اپنے باپ کے بیٹے ہو تو پی پی کو ووٹ دو، ورنہ آپ لعنتی ہو جاؤ گے، لوگ آپ پر

ہمیشہ کے لیے لعنتیں کریں گے، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج نے ووٹ کے حصول کے لیے حدیں ہی پار کر دیں آغا سراج نے ووٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رزق پیپلز پارٹی سے لیتے ہو اور الیکشن میں مخالفت کرتے ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…