عام انتخابات میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کیلئے نگران حکومت نے بڑا اقدم اٹھا لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب 56 کمپنیز اسکینڈل، محکمہ لوکل گورنمنٹ نے 7 ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اور پارکنگ کمپنیوں کے چیئرمینوں سمیت 26 بورڈ ڈائریکٹرز کو ہٹا دیا۔عام انتخابات میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے لئے نگران حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں سے 24 بورڈ ممبران کو بھی فارغ کردیا ہے۔ جاری… Continue 23reading عام انتخابات میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کیلئے نگران حکومت نے بڑا اقدم اٹھا لیا







































