پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

3اوباشوں کی 16سالہ لڑکی کیساتھ بیمار والد کے سامنے اجتماعی زیادتی،قصور سے ایک اور دل دہلا دینے والی خبر آگئی

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور کی بستی قطب شاہ میں تین اوباش نوجوانوں کی 16سالہ بچی سے بیمار والد کے سامنے اجتماعی زیادتی۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی بستی قطب شاہ میں تین اوباش نوجوانوں ناصر، اسماعیل اور ظفر دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو گئے اور انہوں نے بیمار والد کے سامنے اس کی 16سالہ بیٹی سے اسلحہ کے زور پر اجتماعی زیادتی کی۔ پولیس نے لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ تینوں ملزمان کو گرفتار

کر کے متاثرہ بچی کو میڈیکل کیلئے ہیڈکوارٹر ہسپتال چونیاں لایا گیا جہاں ابتدائی رپورٹ میں بچی کیساتھ زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ مقدمہ کے مدعی لڑکی کے بھائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ ملزمان اس وقت گھر میں دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے جب میری ہمشیرہ گھر میں اکیلی تھی اور اسلحہ کے زور پر تینوں اجتماعی زیادتی کرتے رہے۔ متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ نے اعلیٰ حکام سے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…