آصفہ بھٹو نے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ تبدیل کرلیا،عین موقعے پر انکار نے سب کو حیران کردیا،وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے الیکشن 2018ء میں حصہ لینے سے متعلق فیصلہ تبدیل کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصفہ بھٹو عام انتخابات کی بجائے قومی اسمبلی کیلئے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی ،وہ کس حلقے سے انتخاب لڑیں گی ؟اس حوالے… Continue 23reading آصفہ بھٹو نے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ تبدیل کرلیا،عین موقعے پر انکار نے سب کو حیران کردیا،وجہ سامنے آگئی