اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کاانتہائی افسوسناک کام کے لئے استعمال شروع ،لرزہ خیز واقعے نے سب کو ہلاکر رکھ دیا

datetime 10  جولائی  2018 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کاانتہائی افسوسناک کام کے لئے استعمال شروع کردیا،لرزہ خیز واقعے نے سب کو ہلاکر رکھ دیا،صوبائی دارلحکومت کے علاقہ سبزا زار میں مزدور نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل سے کود کر خود کشی کر لی۔

بتایا گیا ہے کہ سبزہ زار میں اورنج ٹرین پل پر کام کرنے والا مزدور پل سے کود گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کے قبضے میں لے لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال مزدور کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…