پی ٹی آئی کا ایک اور امیدوار جرائم پیشہ نکل آیا، یہ رہنما کون ہے اور اس پر کونسے سنگین مقدمات درج ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور (نیو زڈیسک) تحریک انصاف کا ایک اور امیدوار جرائم پیشہ نکلا،پی پی 50سے امیدوار محمد سجاد پر زنا بالجر ،اقدام قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات درج ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدواروں سے متعلق سروے پر کئی سوالات اٹھ گئے ہیں کیونکہ ان کا ایک اور امیدوار جرائم پیشہ نکلاہے ۔حلقہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ایک اور امیدوار جرائم پیشہ نکل آیا، یہ رہنما کون ہے اور اس پر کونسے سنگین مقدمات درج ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں







































