ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کس تاریخ کو جاری کرے گا؟اعلان کردیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان 9اگست تک انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزادامیدواروں کو نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے 3دن کے اندر اندر سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیارکرناہوگی ۔

مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان بدھ تک کردیاجائیگا ٗ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے 2018کے عام انتخابات میں کامیاب نشستوں کی تعداد منگل تک واضح ہوجائیگی۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس تمام نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد بلائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…