ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عبرتناک شکست کے بعد فضل الرحمن دلبرداشتہ ،20سال بعد سرکاری رہائش گاہ چھوڑ کر کہاں ڈیرے جما لئے؟

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 20 سال بعد انتخابات میں شکست کے باعث دلبرداشتہ ہو کر منسٹر انکلیو میں سرکاری رہائش گاہ کو خیر آباد کہہ کر سینیٹر طلحہ محمود کے فارم ہاؤس پر ڈیرے جما لئے ۔ متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات 2018 میں شکست کھانے کے باعث 20 سال بعد پارلیمنٹ لاجز میں منسٹر انکلیو میں سرکاری رہائش گاہ کو خیرآباد کہہ دیا۔

فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں اور ملاقاتوں کے لئے فی الحال جے یو آئی(ف) کے سینیٹر طلحہ محمود کے فارم ہاؤس میں ڈیرے جما لئے ہیں ۔ فضل الرحمان نے منسٹر انکلیو میں وزراء کالونی کی رہائش گاہ کے تمام بقایا واجبات ادا کر کے اپنا سامان اٹھا لیا ہے ۔ واضح رہے مولانا فضل الرحمان بے نظیر بھٹو ، نواز شریف اور مشرف دور میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…