الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کے نتائج بھیجنے سے متعلق طریقہ کار طے کرلیا ،تفصیلات جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کے نتائج بھیجنے سے متعلق طریقہ کار طے کرلیا ،پریذائڈنگ افسران پولنگ سٹیشن پر پولنگ ایجنٹس کے سامنے فارم45پر نتیجہ مرتب کریں گے اور تمام پولنگ ایجنٹس سے دستخط لینے کے بعد ایک کاپی پولنگ سٹیشن کے باہر چسپاں کی جائے گی اور رزلٹ ٹرانسمیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کے نتائج بھیجنے سے متعلق طریقہ کار طے کرلیا ،تفصیلات جاری











































