پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور تحریک انصاف کے محمود الرشید میں اہم ملاقات ہوگی
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کے درمیان آج بروز جمعہ ملاقات ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق آج 3بجے دن اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور شہبا زشر یف کے در میان 180ایچ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے ناموں پر… Continue 23reading پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور تحریک انصاف کے محمود الرشید میں اہم ملاقات ہوگی