انتخابات کا بائیکاٹ؟مسلم لیگ (ن) نے حتمی اعلان کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان و سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی مقبول ترین سیاسی پارٹی مسلم لیگ (ن) انتخابات کا بائیکاٹ کسی صورت نہیں کرے گی‘ بائیکاٹ وہ کرتے ہیں جنہیں ہار کا خوف ہو، تحریک انصاف والے اپنے 100دن کے منشور میں… Continue 23reading انتخابات کا بائیکاٹ؟مسلم لیگ (ن) نے حتمی اعلان کردیا







































