جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

صاف پانی سکینڈل ،نیب لاہور نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا

datetime 18  مئی‬‮  2018

صاف پانی سکینڈل ،نیب لاہور نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا

لاہور(آئی این پی) نیب لاہور نے صاف پانی سکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے حمزہ شہباز کو آج(جمعہ)کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب سب کیلئے اصول پر عمل کرتے ہوئے صاف پانی سکینڈل میں نیب نے تحقیقات کا دائر ہ کا ر مزیدوسیع کر دیااور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما… Continue 23reading صاف پانی سکینڈل ،نیب لاہور نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا

نواز شریف کو پاک فوج اور عدلیہ نہیں اس ملک کی قوم پاکستان سے باہر نکال پھینکے گی، پاک فوج کے خلاف محاذ کھولنا ایک بین الاقوامی سازش ہے ، جمشید دستی کا دعویٰ 

datetime 18  مئی‬‮  2018

نواز شریف کو پاک فوج اور عدلیہ نہیں اس ملک کی قوم پاکستان سے باہر نکال پھینکے گی، پاک فوج کے خلاف محاذ کھولنا ایک بین الاقوامی سازش ہے ، جمشید دستی کا دعویٰ 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاک فوج اور عدلیہ نہیں اس ملک کی قوم پاکستان سے باہر نکال پھینکے گی، پاک فوج کے خلاف محاذ کھولنا ایک بین الاقوامی سازش ہے جس کا نواز شریف حصہ ہیں، آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن) اور نواز… Continue 23reading نواز شریف کو پاک فوج اور عدلیہ نہیں اس ملک کی قوم پاکستان سے باہر نکال پھینکے گی، پاک فوج کے خلاف محاذ کھولنا ایک بین الاقوامی سازش ہے ، جمشید دستی کا دعویٰ 

مغرب پر اعتماد نہیں اس لیے مذاکرات نہیں، یورپ مذاکرات کامیابی کی ضمانت دے، ایران نے مذاکرات سے انکار کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2018

مغرب پر اعتماد نہیں اس لیے مذاکرات نہیں، یورپ مذاکرات کامیابی کی ضمانت دے، ایران نے مذاکرات سے انکار کر دیا

تہران(آئی این پی)غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے کہا ہے کہ مغربی طاقتوں پر تہران کے جوہری پروگرام پر کیے گئے معاہدے کو برقرار رکھنے کا اعتبار نہیں۔اگر معاہدہ قائم رکھنا ہے تو مغرب کو اس کی ضمانت دینا ہوگی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ان کا ملک… Continue 23reading مغرب پر اعتماد نہیں اس لیے مذاکرات نہیں، یورپ مذاکرات کامیابی کی ضمانت دے، ایران نے مذاکرات سے انکار کر دیا

نیب کا الیکشن سے پہلے اور بعد کوئی تعلق نہیں،نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،نیب کتنے سو ارب برآمد کر چکی ہے؟

datetime 18  مئی‬‮  2018

نیب کا الیکشن سے پہلے اور بعد کوئی تعلق نہیں،نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،نیب کتنے سو ارب برآمد کر چکی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیور و کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے نیب کا الیکشن سے پہلے اور بعد کوئی تعلق نہیں اور نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، نیب کی اولین ترجیح مختلف ہاؤسنگ سوساٹیوں /کو آپریٹو ہاؤسنگ سوساٹیوں، مضاربہ/مشارکہ ، بنک فراڈ اوردیگر فراڈ وغیرہ… Continue 23reading نیب کا الیکشن سے پہلے اور بعد کوئی تعلق نہیں،نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،نیب کتنے سو ارب برآمد کر چکی ہے؟

احتساب عدالت نے نیشنل بینک کے وائس پریذیڈنٹ عثمان سعید کو نیب کے حوالے کر دیا، 13 میگا بزنس گروپس مالکان اور بینک افسران کی ملی بھگت سے حکومتی خزانے کو کتنے ارب کا نقصان پہنچایا؟

datetime 18  مئی‬‮  2018

احتساب عدالت نے نیشنل بینک کے وائس پریذیڈنٹ عثمان سعید کو نیب کے حوالے کر دیا، 13 میگا بزنس گروپس مالکان اور بینک افسران کی ملی بھگت سے حکومتی خزانے کو کتنے ارب کا نقصان پہنچایا؟

لاہور(آئی این پی) احتساب عدالت نے نیشنل بینک میں اربوں روپے کے غبن میں ملوث وائس پریڈیڈنٹ عثمان سعید کو 28مئی تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔نیب لاہور کی جانب سے ملزم عثمان سعید کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا اور بتایا گیا کہ نیب لاہور کی جانب سے نیشنل… Continue 23reading احتساب عدالت نے نیشنل بینک کے وائس پریذیڈنٹ عثمان سعید کو نیب کے حوالے کر دیا، 13 میگا بزنس گروپس مالکان اور بینک افسران کی ملی بھگت سے حکومتی خزانے کو کتنے ارب کا نقصان پہنچایا؟

نگران وزیراعلیٰ پنجاب، تحریک انصاف کا دو لوگوں کے نام دینے کا انکشاف، (ق) لیگ عرف پی ٹی آئی نے ایک حلقے میں کئی کئی لوٹے لے لئے ہیں، لیگی رہنما کا حیران کن بیان

datetime 18  مئی‬‮  2018

نگران وزیراعلیٰ پنجاب، تحریک انصاف کا دو لوگوں کے نام دینے کا انکشاف، (ق) لیگ عرف پی ٹی آئی نے ایک حلقے میں کئی کئی لوٹے لے لئے ہیں، لیگی رہنما کا حیران کن بیان

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کے موقف کی نفی کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈرنگران وزیر اعلی کیلئے ہمیں2لوگو ں کے نام دے چکے ہیں اب اگر وہ انکار کرتے ہیں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا ‘نام پر اتفاق رائے نہ ہونے… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ پنجاب، تحریک انصاف کا دو لوگوں کے نام دینے کا انکشاف، (ق) لیگ عرف پی ٹی آئی نے ایک حلقے میں کئی کئی لوٹے لے لئے ہیں، لیگی رہنما کا حیران کن بیان

انتہائی افسوسناک حادثہ، ویگن نیو ائیر پورٹ اسلام آباد سے بٹگرام جا رہی تھی، انتہائی قیمتی جانوں کا نقصان 

datetime 18  مئی‬‮  2018

انتہائی افسوسناک حادثہ، ویگن نیو ائیر پورٹ اسلام آباد سے بٹگرام جا رہی تھی، انتہائی قیمتی جانوں کا نقصان 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیو ائیر پورٹ اسلام آباد سے بٹگرام جانے والی ویگن برہان انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹ جانے کے باعث المناک حادثے کاشکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 8سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔جان بحق ہونے والوں میں 2مرد2خواتین اور1بچہ شامل ہے ۔ پولیس ذرائع… Continue 23reading انتہائی افسوسناک حادثہ، ویگن نیو ائیر پورٹ اسلام آباد سے بٹگرام جا رہی تھی، انتہائی قیمتی جانوں کا نقصان 

آپ نے بجٹ تقریر میں سب سے اہم بات گدھے والی کی ہے ، کیا آپ نے گدھے کا گوشت کھایا ہے؟ گدھے پر دلچسپ مکالمہ

datetime 18  مئی‬‮  2018

آپ نے بجٹ تقریر میں سب سے اہم بات گدھے والی کی ہے ، کیا آپ نے گدھے کا گوشت کھایا ہے؟ گدھے پر دلچسپ مکالمہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعرات کو اسپیکر آغاسراج درانی اور ایم کیو ایم کے عبدالروف صدیقی کے درمیان گدھے پر دلچسپ مکالمہ ہوا۔ گدھوں کا تذکرہ روف صدیقی نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران چھیڑا تو اسپیکر آغا سراج درانی جودل لگی کے موڈ میں تھے،روف صدیقی سے پوچھا کہ کیا آپ… Continue 23reading آپ نے بجٹ تقریر میں سب سے اہم بات گدھے والی کی ہے ، کیا آپ نے گدھے کا گوشت کھایا ہے؟ گدھے پر دلچسپ مکالمہ

نئی سیاسی جماعت منظر عام پر آ گئی، الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جار ی کر دیا، جماعت کے سربراہ کون ہیں اور انہوں نے کیا اہم اعلان کیا ہے؟

datetime 18  مئی‬‮  2018

نئی سیاسی جماعت منظر عام پر آ گئی، الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جار ی کر دیا، جماعت کے سربراہ کون ہیں اور انہوں نے کیا اہم اعلان کیا ہے؟

لاہور(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت کو رجسٹرڈ کر نے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جبکہ اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ ہم عام انتخابات میں پنجاب سمیت پورے ملک میں حصہ لیں گے… Continue 23reading نئی سیاسی جماعت منظر عام پر آ گئی، الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جار ی کر دیا، جماعت کے سربراہ کون ہیں اور انہوں نے کیا اہم اعلان کیا ہے؟