سپریم کورٹ پاکستان کے از خود نوٹس نے ایسے شخص کوملکی تاریخ کا پہلاجج بنا ڈالاجس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ پاکستان کے از خود نوٹس نے یوسف سلیم کوملکی تاریخ کا پہلانابیناجج بنا ڈالا،پنجاب جوڈیشل اکیڈمی نے نابینا جج کی خصوصی تربیت کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی، بینائی سے محرومی کبھی بھی یوسف سلیم کے راستے کی رکاوٹ نہیں بنی، ہزاروں امیدواروں کے درمیان سول جج کا… Continue 23reading سپریم کورٹ پاکستان کے از خود نوٹس نے ایسے شخص کوملکی تاریخ کا پہلاجج بنا ڈالاجس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا