پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف،مریم کی واپسی، فضائی مسافروں کیلئے ہدایات جاری فلائٹ شیڈول سے کتنے گھنٹے پہلے آنے کا کہہ دیا؟

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز رآج جمعہ کو لندن سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گے اس دوران مسافروں کو کسی ممکنہ تکلیف سے بچانے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔

جس میں مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بیرون ملک جانے والے مسافر فلائٹ شیڈول سے کم ازکم چھ گھنٹے پہلے آئیں۔ذرائع کے مطابق مسافروں کوبذریعہ شٹل سروس ایئرپورٹ تک پہنچایا جائیگا،شٹل سروس بھٹہ چوک،گجومتہ سے فراہم کی جائے گی جبکہ محفوظ پارک اورنیازی شہیدچوک سے بھی شٹل سروس فراہم کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…