اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف او رمریم نواز کے ساتھ بڑی شرارت لندن سے واپسی کی ٹکٹ پر دونوں باپ بیٹی بھارتی شہری قرار ای میل ایڈریس میں ایسی چیز لکھ دی گئی کہ ن لیگ والوں کو مرچیں لگ جائیں

datetime 12  جولائی  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ بڑی شرارت کر دی گئی، لندن واپسی کے ٹکٹس کے پی این آر جاری کرنے پر کسی نے آن لائن ہیرپھیر کرتے ہوئے دونوں کی شہریت کے خانے میں بھارت لکھ دیا گیا، ای میل ایڈریس میں کرپشن ڈاٹ ماسٹر پی کے ایٹ جی میل لکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز

کے ساتھ بڑی شرارت کرتے ہوئے کسی نے آن لائن ان کے ٹکٹس کے پی این آر میں ہیر پھر کر دی ہے۔ دونوں کی شہریت کے خانے میں بھارت لکھ دیا گیا ہے جبکہ ای میل ایڈریس میں کرپشن ڈاٹ ماسٹر پی کے ایٹ جی یل لکھ دیا گیا ہے۔ ایسا کس نے کیا اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں تاہم اہم شخصیات کیساتھ اتنا بڑا واقعہ حیران کن قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…