جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انتخابی عملے کی موجیں،جانتے ہیں اعزازیہ3200سے بڑھا کر کتنا کردیاگیا؟

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) نے عام انتخابات میں فرائض انجام دینے والے انتخابی عملے، پریذائڈنگ افسروں کی مراعات میں اضافہ کردیا۔ پریذائنگ افسران اپنے موبائل سے انتخابی نتائج کی تصاویر بھیج کر ایک ہزار ہزار روپے حاصل کرسکیں گے، اس طرح صرف ایک کلک پر 85 ہزار پریذائڈنگ افسران میں 8 کروڑ 50 لاکھ روپے تقسیم کیے جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پریذائڈنگ افسران کو اعزازیہ اور دیگر سہولیات کے علاوہ ایک ہزار روپے ملیں گے۔اس کے علاوہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پریذائڈنگ افسران کا اعزازیہ بھی بڑھایا گیا ہے اور اسے 3200 سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کردیا گیا ہے۔اعزازیے کی رقم بڑھانے سے الیکشن کمیشن کو 23 کروڑ 88 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ دوسری جانب ملک کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کے لیے اضافی سکیورٹی طلب کرلی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…