خیبرپختونخوا میں دہشت گرد پھر منظم ہو رہے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا
پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے سول ہسپتال اور سی ایم ایچ نوشہرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نوشہرہ میں خودکش حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے میاں افتخارحسین نے کہا کہ ہم دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں دہشت گرد پھر منظم ہو رہے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا