جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

اہم سیاسی جماعت کی فیصل آباد میں حیرت انگیز انتخابی مہم زور و شور سے جاری، ووٹروں کی دل لگی کیلئے خوبرو دوشیزہ کا رقص، شرمناک محفل سجا لی گئی

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئندہ عام انتخابات 25 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں، تمام جماعتوں کے امیدوار زور و شور سے اپنی انتخابی مہم چلانے میں مصروف ہیں، ایسے میں امیدوار ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں، ایسا ہی کچھ فیصل آباد میں ایک

لیگی امیدوار نے کیا ہے، اس لیگی امیدوار نے ایسا کام کیا ہے جو شاید آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا، اس لیگی امیدوار نے اپنے ووٹروں کا دل لبھانے کے لیے خوبرو دوشیزہ رقص کے لیے بلا لی، اس طرح لیگی ووٹروں کے لیے شرمناک محفل سجا کر انہیں دوشیزہ کے رقص سے محظوظ کیا جاتا رہا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…