منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

الیکشن 2018، اصل مقا بلہ پی ٹی آئی اور ن لیگ میں، پیپلز پارٹی مقا بلے کی دوڑ سے با ہر

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن 2013میں ملک بھر سے ن لیگ نے 1کروڑ 48لاکھ ووٹ حا صل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی مرکز میں حکو مت بنا ئی تھی پیپلز پارٹی نے 69لاکھ ووٹ لیکر قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا کردار ادا کیا جبکہ پی ٹی آئی نے 77لاکھ ووٹ لیکر کے پی کے میں حکومت اور اسمبلی مین اپو زیشن کا کردار ادا کیا

اور ایم کیو ایم نے 25لا کھ ووٹ حاصل کر کے چوٹھی پو زیشن حا صل کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن سیٹوں پر براجمان ہو ئی تفصیل کے مطا بق 2013کے بعد 5سال کے عرصہ میں نوجوا نوں میں عمران خان کی مقبولیت مین خا طر خواہ اضا فہ ہوا جس کی وجہ سے پی ٹی آئی اب تک ایک اکثریتی پارٹی دیکھا ئی دے رہی ہے پیپلز پارٹی اپنی غلط پا لیسیوں کی وجہ سے مخلص اور سینئر دوستوں سے محروم ہو ئی اور ملک بھر مین تیسرے نمبر پر چلی گئی گز شتہ 5سال سے ن لیگ حکو مت میں تھے مگر ان کی غلط پا لیسیوں کی وجہ سے ملک بھر کی تا جر برادری کوبد ظن کیا جو پی ٹی آئی کی مقبولیت کا سبب بنا نوجوان طبقہ بے روزگار ہو نے کی وجہ سے ن لیگ سے ناراض ہو کر پی ٹی آئی کی طرف مبذول ہوا الیکشن 2013کے بعد ہر سال 18سے20لاکھ ووٹر پی ٹی آئی میں شا مل ہوئے تجزیہ نگاروں کے مطا بق ن لیگ کو زیادہ نقصان پانامہ لیک جیسے مقدمات میں نواز شریف کے نا اہل ہو نے کی وجہ سے اور نیب کی طرف سے ہو نے والی حا لیہ سزاؤں کی وجہ سے ہوا ایک اندازے کے مطا بق الیکشن 2018 کی دوڑ میں پیپلز پارٹی ن لیگ اور پی ٹی آئی سے بہت زیادہ پیچھے نظر آ رہی ہے جبکہ ملک بھر میں ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کا نٹے دار مقا بلہ ہو گا چند سیٹیں دونوں سیاسی پورٹیوں کی کنفرم ہو چکی ہیں 80فیصد سیٹوں پر دونوں سیا سی پارٹیان ایک دوسر کو ڈسٹرب کر سکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…