پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’بنے گا نیا پاکستان ‘‘نئے پاکستان کا آغاز ہو گیا پاکستانی عوام نے بڑے بڑے سیاستدانوں کو مسترد کر کے پہلی بار کتنی بڑی تعداد میں نوجوان نئے چہرے اسمبلیوں میں بھیج دئیے؟

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) عوام نے 35سال بعد قومی اسمبلی ملک کی چاروں اسمبلیوں میں پرانے فرسودہ نظام کے خا تمے کے لیے 57 چہرے تبدیل کر دیے نوجوان نئی قیادت سا منے آ گئی جو پورے جوش جزبے سے ملک کی حا لت سنوارنے کا عہد رکھتی ہے تفصیلات کے مطا بق عوام نے پاکستان کی 35سا لہ تاریخ بدل دی نیشنل اسمبلی

سمیت چاروں اسمبلیوں میں 57فیصد نوجوان اور نئی قیادت کو منتخب کر کے ملک کی تقدیر بدلنے کا ٹاسک دیکر 2 خاندا نوں کی اجارہ داری ہمیشہ کے لیے ختم کر دی عوام نے پی ٹی آئی پر گہرا اعتماد کر کے عمران خاں کو عوام کی تقدیر بدلنے کا موقہ دیکر اعتماد کا اظہار کر دیا ملک بھر کے عوام کی نظریں اب پی ٹی آئی پر لگ گئیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…