جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ہمارے پیسوں پر نوکریاںاورہم پر ہی حکومت ،فوج نے کوئی جنگ نہیں جیتی الٹا ملک تباہ کر دیا، جنرل راحیل اور کیانی کے کتنےپلاٹ ہیں؟یہ والے بھی جائیں گے تو ان کا بھی پتہ چل جائیگا، جاوید ہاشمی نواز شریف کی محبت میں پاک فوج پر حملہ آور ہو گئے

میں عمران خان سے معافی مانگتا ہوں۔۔ بشریٰ بی بی کے عملیات اور وظیفوں کو نواز شریف کی تباہی کی وجہ قرار دینے پر سینئر صحافی نے معافی مانگ لی

datetime 16  مئی‬‮  2018

میں عمران خان سے معافی مانگتا ہوں۔۔ بشریٰ بی بی کے عملیات اور وظیفوں کو نواز شریف کی تباہی کی وجہ قرار دینے پر سینئر صحافی نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان لاہور مجیب الرحمان شامی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تیسری اہلیہ سے متعلق دئیے گئے اپنے بیان پر تحریک انصاف اور عمران خان سے معذرت کر لی ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ پی… Continue 23reading میں عمران خان سے معافی مانگتا ہوں۔۔ بشریٰ بی بی کے عملیات اور وظیفوں کو نواز شریف کی تباہی کی وجہ قرار دینے پر سینئر صحافی نے معافی مانگ لی

ملکی سیاست کا سب سے بڑا سرپرائز۔۔نگران وزیر اعظم کیلئے راحیل شریف کا نام سامنے آگیا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اب کس چیز پر بات چیت چل رہی ہے؟اندر ونی کہانی سامنے آگئی

datetime 16  مئی‬‮  2018

ملکی سیاست کا سب سے بڑا سرپرائز۔۔نگران وزیر اعظم کیلئے راحیل شریف کا نام سامنے آگیا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اب کس چیز پر بات چیت چل رہی ہے؟اندر ونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بیوروکریٹ و سینئر صحافی اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے عہدے کیلئے کوئی فوجی نہیں ہو گا، ہاں لیکن ایک ایسا فوجی ہو سکتا ہے جس کے پوسٹرز لگے تھے، جس کے شکریہ کے بڑےبڑے پوسٹرز لگے تھے۔ہو سکتا ہے کہ اس بات پر ان کا سمجھوتہ… Continue 23reading ملکی سیاست کا سب سے بڑا سرپرائز۔۔نگران وزیر اعظم کیلئے راحیل شریف کا نام سامنے آگیا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اب کس چیز پر بات چیت چل رہی ہے؟اندر ونی کہانی سامنے آگئی

پشاور میں دھماکہ

datetime 16  مئی‬‮  2018

پشاور میں دھماکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی این جی پمپ پر دھماکے سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر سی این جی پمپ پر دھماکا ہوا ، دھماکے کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading پشاور میں دھماکہ

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات (آج)سے ہونگی

datetime 16  مئی‬‮  2018

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات (آج)سے ہونگی

لاہور (آئی این پی)لاہور سمیت پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات کل 17 مئی سے ہو رہی ہیں، سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے بچے آخری روز پڑھائی کریں گے، بچوں نے چھٹیاں بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں کر لیں۔محکمہ تعلیم پنجاب نے 17 مئی سے 10 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے اسکول بند… Continue 23reading پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات (آج)سے ہونگی

نواز شریف نے ذہانت اور دانشمندی سے حکومت کی‘ نواز شریف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

datetime 16  مئی‬‮  2018

نواز شریف نے ذہانت اور دانشمندی سے حکومت کی‘ نواز شریف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ذہانت اور دانشمندی سے حکومت کی‘ نواز شریف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ بدھ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading نواز شریف نے ذہانت اور دانشمندی سے حکومت کی‘ نواز شریف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

قتل کے مجرم عمران خان کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد

datetime 16  مئی‬‮  2018

قتل کے مجرم عمران خان کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم عمران خان کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں قتل کے مجرم عمران خان کی عمر قید کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ قائم مقام چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ سناتے… Continue 23reading قتل کے مجرم عمران خان کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد

نواز شریف کا اپنا سیاسی کردار داغدار ہے ٗنعیم الحق

datetime 16  مئی‬‮  2018

نواز شریف کا اپنا سیاسی کردار داغدار ہے ٗنعیم الحق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کا اپنا سیاسی کر دار داغدار ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ نواز شریف کا اپنا سیاسی کردار… Continue 23reading نواز شریف کا اپنا سیاسی کردار داغدار ہے ٗنعیم الحق

مسلم لیگ(ن) کے ممبران کو اب معاملات کو سنبھالنا بہت مشکل ہوگیا ٗنبیل گبول

datetime 16  مئی‬‮  2018

مسلم لیگ(ن) کے ممبران کو اب معاملات کو سنبھالنا بہت مشکل ہوگیا ٗنبیل گبول

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کے ممبئی حملے سے متعلق بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) کے تمام ممبران کیلئے اب معاملات کو سنبھالنا بہت مشکل ہوگیا ہے کیونکہ نواز شریف نے ملک کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کے ممبران کو اب معاملات کو سنبھالنا بہت مشکل ہوگیا ٗنبیل گبول