منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیب کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد/ کراچی (این این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیب ہیڈ کوارٹر کراچی میں تفتیشی افسر کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نیب کے تفتیشی افسر نے ایل پی جی سے متعلق بات کی ہے تاہم نیب

والوں کو بتایا کہ میں کسی کرپشن میں ملوث نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ نیب کی انکوائری عدالتی احکامات کا نتیجہ ہے لہٰذا نہیں سمجھتا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ قائدین کے فرار ہونے پر ان کے نام ای سی ایل سی میں ڈالنے پڑتے ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی واپسی ایک مثال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…