جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

اثاثہ جات ریفرنس میں سینیٹر اسحاق ڈار کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرنے کا فیصلہ ،تیاریاں شروع

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)نیب نے اثاثہ جات ریفرنس میں سینیٹر اسحاق ڈار کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا اور وزارت داخلہ کو ملزم کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کیلئے خط لکھ دیا،وزارت داخلہ نے نیب سے مزید دستاویزات مانگ لیں۔نیب ذرائع کے مطابق نیب نے سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو بیرون ملک سے گرفتار کرنے کی کارروائی شروع کر تے ہوئے اثاثہ جات ریفرنس میں سینیٹر اسحاق ڈار کو

انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نیب کی طرف سے سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔نیب نے خط کے ساتھ ضروری دستاویزات سمیت دائمی وارنٹ اور اسحاق ڈار کی ٹریول ہسٹری بھی لگائی ہے۔وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست کو نامکمل قرار دے کر واپس کر دیا،اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی منظوری نگران وزیر داخلہ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…