منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

مالی سال 18کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے پاکستان رقم بھیجنے کا نیا ریکارڈ بناڈالا،کتنے ارب ڈالرز کی ترسیلاب زر بھیجیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 18 میں19622.62ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے، جو اس میں 1.4 فیصد کی نمو کو ظاہر کرتا ہے جبکہ گذشتہ برس 19351.36 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔جون 2018 میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت1594.41 ملین ڈالر رہی جو مئی 2018 میں 1771.21 ملین ڈالر تھی۔

بلحاظ ملک جون 2018 کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ،خلیج تعاون کونسل کے ملکوں(بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب336.61 ملین ڈالر340.55 ملین ڈالر،248.79ملین ڈالر،245.10 ملین ڈالر،163.53ملین ڈالر، اور 62.14ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے،جبکہ جون 2017 میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب438.07 ملین ڈالر،414.25 ملین ڈالر،265.52ملین ڈالر، 252.50 ملین ڈالر،232.89 ملین ڈالر اور56.97ملین ڈالر تھیں۔ جون 2018 میں ملائشیا، ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر197.69 ملین ڈالر رہیں جبکہ جون 2017 میں ان ملکوں سے180.04 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…