جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پولنگ سٹیشن پر فوجی جوانوں کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دینے کی خبریں ،الیکشن کمیشن نے وضاحت کردی

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے پولنگ سٹیشن پر فوجی جوانوں کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دینے کی خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ انچارج آفیسر جس کے کنٹرول میں تین سے چار پولنگ سٹیشن ہوں گے،

صرف اسے مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ٹی وی چینلز پر چلنے والی یہ خبر کہ پولنگ سٹیشن پر موجود فوجی جوانوں کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دیئے گئے ہیں یہ قطعی طور پر غلط اور الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے برعکس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…