ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بحیرہ عرب اور خلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ،ملک بھرمیں بارشوں کا نیاسلسلہ برسنے کو تیار،مسلسل کتنے دن بارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبرسنادی

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بدھ سے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع ہے اور جمعرات کو مون سون ہواؤں میں شدت آجائیگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہا، تاہم جمعرات سے اتوار کے دوران لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گجرانوالہ، مالا کنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان اور کوہاٹ ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب فاٹا، کشمیر، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ساہیوال اور

ملتان ڈویڑن میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسیں گے۔محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جنوب مغرب سے ہوائیں 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔منگل کو شہر قائدمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سے 35 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ٗہوامیں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…