اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، وجہ کیا بنی؟جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقرار الحسن کے مداحوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر، پہلی اہلیہ کی حالت تشویشناک، امریکہ کے ہسپتال میں زیر علاج۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے مطابق معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور وہ امریکہ کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس حوالے سے اقرار الحسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ہسپتال میں بستر پربیہوش اپنی اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں اور پاکستانی قوم سے

ان کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے ۔ اقرار الحسن کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ امریکی ریاست فلوریڈا میں لگاتار مرگی کے تین شدید دوروں کی وجہ سے چار روز سے ہسپتال میں داخل اور زیر علاج ہیں، اس موقع پر اقرار الحسن نے اپنے گھر والوں سے دوری کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا گھر والوں اور فیملی سے دور ہونے کی وجہ سے شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تاہم اب حالات نارمل ہیں۔اس موقع پر اقرار الحسن نے اپنے بیٹے پہلاج کی ہمت کی داد دیتے ہوئے بتایا کہ اس موقع پر پہلاج نے نہایت ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…