جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

شادی سے انکار پر خنجر کے وار سے خاتون سرعام قتل،واقعے کے بعد کئی موٹر سائیکل سوار گزرے مگر انہوں نے ایسی حرکت کی کہ آپکو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مبینہ طور پر شادی سے انکار پر سرعام خاتون کو خنجر کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رحیم یارخان کی اسکیم 3 کی ایک سڑک پر ایک شخص خاتون کو زبردستی روکنے کی کوشش کرتا ہے اور دونوں میں ہاتھاپائی بھی ہوتی ہے۔گذشتہ شب کے یہ مناظر جس وقت کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوئے تو تقریبا ساڑھے 9 بج رہے تھے۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس موقع پر خاتون جان بچانے کے لیے بھاگنے کی کوشش کرتی رہی لیکن سفاک ملزم نے انہیں موقع نہیں دیا۔اسی دوران کئی موٹرسائیکل سوار بھی وہاں سے گزرے، رک کر دیکھا اور پھر آگے بڑھ گئے۔جبکہ سفاک ملزم نے سرعام خنجر کے وار سے خاتون کی جان لے لی اور اپنی موٹرسائیکل پر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت شمیم کے نام سے ہوئی ہے، جو شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں نرس تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…