ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

روک سکو تو روک لو!تحریک انصاف کے جنونی ورکرنے ایسا کام شروع کردیا کہ آپ بھی اس کے جنون کو داد دینگے

datetime 10  جولائی  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے جنونی ورکر احسان اللہ خان نے سائیکل پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لیکر پورے ملک کے سفر کا عزم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ورکراحسان اللہ خان نے سائیکل پرپاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لے کر پی ٹی آئی کی انتخابی مہم چلانے کے لیے پورے ملک کے سفر کا عزم ظاہر کیا ہے۔

احسان اللہ نے اپنے آبائی علاقے ڈی جی خان سے سفر شروع کیا اور ڈی آئی خان، بنوں، کوہاٹ سے ہوتا ہوا پشاور پہنچا جہاں ان کا پی ٹی آئی کے ورکرز نے والہانہ استقبال کیا۔احسان اللہ نے کہا کہ ہم عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اوریہ پیغام لے کر پورے ملک کا سائیکل پر چکر لگاؤں گا، جہاں بھی رکا یہی پیغام دیا کہ عمران خان کو جتوانا ہے۔احسان اللہ نے اپنے اگلے سفر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ خیبرسے کراچی تک کا سفر سائیکل پر طے کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…