اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

موبائل فون پر بیلنس لوڈ نہ کرانے پر امام مسجد نے 7سالہ بچے کا ایسا حال کیا کہ ۔۔۔انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ،والدین غم سے نڈھال

datetime 10  جولائی  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں امام مسجد کے تشدد سے 7سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ملزم نے مبینہ طور پر موبائل فون پر بیلنس لوڈ نہ کرانے پر بچے کو لوہے کا راڈ مارا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔واقعہ تھانہ شالیمار کی حدود میں پیش آیا۔ دو روز قبل امام مسجد نے 7 سالہ عبد الاحد کو موبائل فون کا بیلنس لوڈ کرانے کا کہا۔

بچہ بیلنس لوڈ نہ کراسکا جس پر امام مسجد احمد رضا نے لوہے کا راڈ مارا۔بچے کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں وہ دم توڑ گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی۔دوسری جانب بچے کے اہلخانہ نے اعلی حکام سے مدداور انصاف کی اپیل کردی ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…