منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کا صحافی کی جانب سے بھاشا ڈیم کیلئے قائم فنڈ کیلئے چندہ دینے سے متعلق سوال کا حیرت انگیزجواب،بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 9  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ چندہ لیا ہے دیا نئی ۔پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے انتخابی منشور2018کا اعلان کر دیا۔تقریب کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب بھی دئیے۔

ایک صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھاشا ڈیم بنانے کیلئے ایک فنڈ قائم کیا ہے تحریک انصاف اس فنڈ میں کتنے پیسے دے گی جس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں نے ہمیشہ چندہ لیاہے دیا نئی۔میں نے کبھی شوکت خانم اور کبھی نمل کیلئے چندہ اکھٹا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…