منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے مجھے کہا کہ ہمارے ساتھ آؤ جتنی ٹکٹیں چاہئیں دیں گے ،میں نے انہیں کیا جواب دیا تھا؟ چوہدری نثار نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 9  جولائی  2018 |

ٹیکسلا(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے کہا کہ ہمارے ساتھ آؤ جتنی ٹکٹیں چاہئیں دیں گے ،میں نے عمران خان کو کہا کہ یہ مشکل وقت ہے۔پیر کو کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ میں نے نوازشریف سے وفا داری

نبھائی ،مجھے کہا گیا کہ ٹکٹ چاہیے تو درخواست دے دو،میں نے کہا نہ کبھی درخواست دی ہے نہ کبھی دوں گا ،عمران خان نے مجھے کہا کہ ہمارے ساتھ آؤ جتنی ٹکٹیں چاہیئیں دیں گے ،میں نے عمران خان کو کہا کہ یہ مشکل وقت ہے ،میں پی ٹی آئی کو کہتا ہوں کیا ایسے امیدوار تبدیلی لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…