جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟بڑی پیشگوئی کردی گئی

datetime 15  مئی‬‮  2018

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟بڑی پیشگوئی کردی گئی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رمضان کا چاندکل بدھ کو نظر آسکتا ہے،ماہ رمضان کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا۔ڈائریکٹر جنرل موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ بلوچستان کے جنوب مغربی اضلاع اور سندھ میں 16 مئی کو مطلع صاف… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟بڑی پیشگوئی کردی گئی

کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں ‘وزیر اعظم عباسی

datetime 15  مئی‬‮  2018

کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں ‘وزیر اعظم عباسی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہجس نے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا اس کیخلاف غداری کی باتیں ہو رہی ہیں‘کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں ‘نواز شریف پر تنقید کرنے والے بیشتر دوستوں نے ٹھیک طرح سے خبر پڑھی ہی نہیں‘ پرویزمشرف نے بھی اس موضوع… Continue 23reading کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں ‘وزیر اعظم عباسی

’’مری بائیکاٹ مہم‘اثر دکھا گئی، مری والوں کے ساتھ انتظامیہ کے بھی ہوش ٹھکانے آگئے‘‘ہوٹلز، بازار ویران ہوتے ہی پنجاب حکومت نے سیاحوں کے تحفظ کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 15  مئی‬‮  2018

’’مری بائیکاٹ مہم‘اثر دکھا گئی، مری والوں کے ساتھ انتظامیہ کے بھی ہوش ٹھکانے آگئے‘‘ہوٹلز، بازار ویران ہوتے ہی پنجاب حکومت نے سیاحوں کے تحفظ کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد،مری (مانیٹرنگ ڈیسک) مری کے بازار ، ہوٹل ، ریسٹورنٹ ویران ہوتے ہی انتظامیہ کو بھی ہوش آگیا، سیاحوں کے تحفظ کیلئے مال روڈ پر ڈولفن فورس تعینات کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مری میں مقامی افراد کی جانب سے سیاحوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ان کی گاڑیوں کو توڑنے… Continue 23reading ’’مری بائیکاٹ مہم‘اثر دکھا گئی، مری والوں کے ساتھ انتظامیہ کے بھی ہوش ٹھکانے آگئے‘‘ہوٹلز، بازار ویران ہوتے ہی پنجاب حکومت نے سیاحوں کے تحفظ کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

پاک افغان دکھ درد کے ساتھی ہیں‘ دونوں کی کہانی تکلیف دہ ہے،ناصر جنجوعہ

datetime 15  مئی‬‮  2018

پاک افغان دکھ درد کے ساتھی ہیں‘ دونوں کی کہانی تکلیف دہ ہے،ناصر جنجوعہ

اسلام آباد (آئی این پی) مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان دکھ درد کے ساتھی ہیں‘ پاکستان افغان جنگ کا سب سے متاثرہ ملک ہے‘ پاکستان افغان مسئلے کے حل کیلئے کوشاں رہا۔ منگ کو پاکستان‘ افغانستان اور چین سہ فریقی غیر رسمی سفارتکاری دور کا اجلاس ہوا۔ افغانستان… Continue 23reading پاک افغان دکھ درد کے ساتھی ہیں‘ دونوں کی کہانی تکلیف دہ ہے،ناصر جنجوعہ

پاک چین روابط افغان امن کے لئے اہم ہے،چینی سفیر

datetime 15  مئی‬‮  2018

پاک چین روابط افغان امن کے لئے اہم ہے،چینی سفیر

اسلام آباد (آئی این پی ) چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان چین روابط افغان امن کے لئے اہم ہے‘ پاکستان اور افغانستان ون بیلٹ ون روڈ کا مرکز ہیں،خطے کی ترقی کا محور بھی پاکستان اور افغانستان ہیں، پاکستان اور چین ہمسایہ ممالک کی ترقی کے خواہاں اور افغانستان میں مفاہمتی عمل… Continue 23reading پاک چین روابط افغان امن کے لئے اہم ہے،چینی سفیر

پاکستان دنیا کیلئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ افغان سفیر

datetime 15  مئی‬‮  2018

پاکستان دنیا کیلئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ افغان سفیر

اسلام آباد (آئی این پی ) افغانستان کے سفیر عمر زخیلوال نے کہا کہ پاکستان دنیا کے لئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ دونوں ممالک ایک دوسرے کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، علاقائی سطح پر اقتصادیات کا ایک دوسرے پر انحصار ہی امن کا ضامن ہوگا، اعتماد استحکام ‘ ترقی اور… Continue 23reading پاکستان دنیا کیلئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ افغان سفیر

نواز شریف کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ نواز شریف الیکشن جیت کر کیا کرنا چاہتے تھے؟ بھارت نے کیا ٹاسک سونپ رکھا تھا؟ان کی راہ میں رکاوٹ کون بنا؟ پاک فوج کیسے خوفناک سازش کے سامنے ڈٹ گئی؟معید پیرزادہ کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  مئی‬‮  2018

نواز شریف کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ نواز شریف الیکشن جیت کر کیا کرنا چاہتے تھے؟ بھارت نے کیا ٹاسک سونپ رکھا تھا؟ان کی راہ میں رکاوٹ کون بنا؟ پاک فوج کیسے خوفناک سازش کے سامنے ڈٹ گئی؟معید پیرزادہ کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوا زشریف کا اصل مسئلہ کیا ہے؟نوا ز شریف الیکشن جیت کر کیا کرنا چاہتے تھے؟ان کی راہ میں رکاوٹ کون بنا؟نجی ٹی وی ’دنیا نیوز‘کے پروگرام ’ٹونائٹ وِد معید پیرزادہ‘کے اینکر معید پیرزادہ نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ انٹرویو کے… Continue 23reading نواز شریف کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ نواز شریف الیکشن جیت کر کیا کرنا چاہتے تھے؟ بھارت نے کیا ٹاسک سونپ رکھا تھا؟ان کی راہ میں رکاوٹ کون بنا؟ پاک فوج کیسے خوفناک سازش کے سامنے ڈٹ گئی؟معید پیرزادہ کے تہلکہ خیز انکشافات

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے

datetime 15  مئی‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے‘ درخواستیں 25مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں جمع ہوں گی۔ منگل کو مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018 کے لئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے۔ قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے فارم ملنا شروع ہوگئے ہیں درخواستیں 25 مئی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے

نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ مرتضیٰ جاوید عباسی

datetime 15  مئی‬‮  2018

نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ مرتضیٰ جاوید عباسی

بٹگرام (آئی این پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ سی پیک کے ہزارہ روٹ کی پی ٹی آئی نے شدید مخالفت کی‘ امیر مقام دوسرا شہباز شریف ثابت ہوں گے‘ نواز شریف پاکستان کی غداری کا… Continue 23reading نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ مرتضیٰ جاوید عباسی