منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کو مریم نواز کی جگہ کورننگ امیدواروں کو شیر کا نشان دینے کیلئے درخواست دیدی،حتمی نام سامنے آگئے

datetime 9  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کو مرکزی رہنماء مریم نواز کی جگہ کورننگ امیدواروں کو شیر کا نشان دینے کیلئے درخواست دیدی ہے جس کی سماعت (آج) منگل کو ہوگی ۔ پیر کو دائر کی گئی درخواست میں موقف

اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 127 سے نامزد علی پرویز کو (ن) لیگ کا انتخابی نشان دیا جائے جبکہ پی پی 173 سے عرفان کھوکھرکو شیر کا انتخابی نشان الاٹ کیا جائے۔ (ن) لیگ کی طرف سے یہ درخواست بیرسٹر محمد احمد قیوم نے دائر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…