صدر ممنون حسین اورروسی صدر ولادی میرپوٹن کے درمیان ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے
بیجنگ (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے روس کے صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تجارت ، توانائی ، سیکورٹی ، ثقافت تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق ہوا۔اتوار کو صدر مملکت ممنون حسین نے روس کے صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات کی… Continue 23reading صدر ممنون حسین اورروسی صدر ولادی میرپوٹن کے درمیان ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے