جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا اہم رہنما بینک ڈیفالٹر نکلا، عدالت نے جائیداد نیلامی کا حکم دیدیا

datetime 9  جولائی  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما بینک ڈیفالٹر شہزاد خاکوانی کی جائیداد نیلامی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک کی پی ٹی آئی رہنما شہزاد خاکوانی کی جائیداد نیلامی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل ایک رکنی بنچ نے زرعی ترقیاتی بینک کی درخواست پر سماعت کی۔ بینک نے

اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کر رکھا تھا کہ شہزاد خاکوانی بینک ڈیفالٹر ہیں اس لئے عدالت شہزاد خاکوانی کی 1ہزار 733 کنال اراضی نیلام کرنے کاحکم دے تاکہ بینک اپنی ڈوبی رقم حاصل کر سکے۔ عدالت نے بینک کی درخواست منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شہزاد خاکوانی کی جائیداد نیلامی کا حکم دیتے ہوئےنیلامی کیلئے 21جولائی کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…