پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

گرمی میں اتنا خوفناک اضافہ ہوگاکسی نے سوچا تک نہ ہوگا،پاکستان میں درجہ حرارت کس قدر بڑھ جائے گا؟اقوام متحدہ کی تحقیق میں لرزہ خیز انکشافات

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں صدی کے آخر تک پاکستان کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافہ کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ میٹرو لوجیکل شعبہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک مشترکہ تحقیق کے مطابق ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تغیرات کے باعث پاکستان کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے جس سے پاکستان کے معاشی، سماجی اور صحت کے شعبے بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی کے باعث گزشتہ کئی سالوں میں پاکستان کے

موسمی حالات میں سختی کا عنصر بڑھ رہا ہے۔ گرین ہاؤسسز گیسوں کے اخراج سے درجہ حرارت میں اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے زراعت کا شعبہ بھی متاثر ہو رہا ہے جس سے خوراک کی طلب کو پورا کرنے اور بڑھتی ہوئی ہنگامی سے غریب ممالک کے عوام کی مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات پر زور دیا گیا ہے تا کہ آنے والی نسلوں کے غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…