بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرسی کی جنگ شدت اختیارکرگئی،عاطف خان منظور نہیں ،پرویز خٹک ڈٹ گئے،45ارکان کے ساتھ ملکر ایسام کام شروع کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،کپتان کو بڑا سرپرائز 

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا کون ہوگا، پرویزخٹک اوعاطف خان دونوں کے درمیان مقابلہ، پرویز خٹک نے 45 نو منتخب ایم پی ایز کااجلاس بھی طلب کرلیا ۔خیبرپختونخوا میں وزارت اعلیٰ کا معاملہ عمران خان کے لیے چیلنج بن گیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عاطف خان کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بنانا چاہتے ہیں لیکن پرویز خٹک کسی صورت وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ذرائع

کے مطابق پرویز خٹک نے وزیراعلی خیبرپختونخوا بننے کیلئے لابنگ شروع کردی ہے اور عمران خان انہیں قومی اسمبلی میں لانا چاہتے ہیں۔ پرویز خٹک نے 45 نو منتخب ایم پی ایز کا اجلاس اسپیکر ہاؤس پشاور میں بلایاہے جس کے ذریعے وہ عمران خان پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان پرویز خٹک کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بنانے کے حق میں نہیں ہیں ۔ پرویز خٹک کے مطابق انہیں تمام ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…