بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیراعظم بننے کی تقریب حلف برداری میں مہمان خصوصی کے طورپر جمائما خان کو مدعو کرنے کی دعوت،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پا کستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کو اکثریت مل گئی ہے اور اب پارٹی چیئرمین عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور وہ ممکنہ طورپر ڈی چوک میں حلف اٹھانے کی بھی خواہش رکھتے ہیں لیکن ایسے میں پاکستانی اداکار گوہر رشید نے حکومت سے ایسا مطالبہ کردیا جو شاید بشریٰ بی بی کو پسند نہ آئے ۔

پاکستانی اداکار گوہررشید نے وزارت خارجہ سے استدعا کی ہے کہ تقریب حلف بردار ی میں شکریئے کے طورپر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو بھی مدعو کیا جائے ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر گوہر رشید ن ے لکھا کہ ’ میری وزارت خارجہ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ مہربانی کرکے پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں مس جمائما خان کو مہمان خصوصی کے طورپر مدعو کیا جائے ، مزید لکھا کہ ’ہم تمام بہت سی وجوہات پر ان کا شکریہ ادا کرناچاہتے ہیں اور یہ ایک مخلص دوست کو بہترین خراج تحسین ہوگا۔ضرور پڑھیں:الیکشن میں جیت کے بعد تحریک انصاف اور شیخ رشید میں شدید لڑائی شروع ہو گئی کیونکہ۔۔۔ وجہ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گئی۔اس تجویز کو عوام میں بھی پذیرائی ملے گی اور لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بہترین آئیڈیا ہے تاہم کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جمائما خان کو مدعو کرنا عمران خان کی موجودہ بیگم بشریٰ بی بی کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے ۔  پا کستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کو اکثریت مل گئی ہے اور اب پارٹی چیئرمین عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور وہ ممکنہ طورپر ڈی چوک میں حلف اٹھانے کی بھی خواہش رکھتے ہیں لیکن ایسے میں پاکستانی اداکار گوہر رشید نے حکومت سے ایسا مطالبہ کردیا جو شاید بشریٰ بی بی کو پسند نہ آئے ۔پاکستانی اداکار گوہررشید نے وزارت خارجہ سے استدعا کی ہے کہ تقریب حلف بردار ی میں شکریئے کے طورپر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو بھی مدعو کیا جائے ۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…