منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد عمران خان کو دوست ملک کے صدر کا فون ،کامیابی پر مبارکباد دی

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور عام انتخابات 2018ء پر کامیابی حاصل کرنے پر پاکستان تحریک کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مبارکباد پیش کی ۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق

مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین نے عمران خان سے ٹیلی فونک رابطے میں ان کے لئے نیک تمناوں کااظہار کیااور انہیں عام انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد بھی دی ۔ترجمان کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین کاشکریہ اداکیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…