ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈیم بناؤ مہم عروج پر، میٹرک کے امتحان میں پوزیشن ہولڈر طالب علم نے انعامی رقم ڈیم کی تعمیر کیلئے عطیہ کر دی، زبردست اعلان

datetime 7  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (نیوز ڈیسک) مستقبل کے معمار نے بہتر مستقبل کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا بنوں آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کے موقع پر ٹاپ 10میں پوزیشن لینے والے ضلع لکی مروت کے ہونہاراور یتیم طالب علم محمد نے وطن سے محبت کی مثال قائم کر دی اُنہوں نے اپنی انعامی رقم ڈیموں کی تعمیر کیلئے وقف کرنے کا اعلان کر دیایہ فیصلہ اُنہوں نے چیف جسٹس کے ڈیموں کی تعمیر کیلئے امدا کی اپیل کے بعد کیا

طالب علم کا کہنا ہے کہ اگر چہ میں یتیم ہوں والد کے سائے سے محروم ہوں لیکن میں کسی کو پانی کے نعمت سے محروم نہیں دیکھ سکتاان کا مزید کہنا تھاکہ میرا دل وطن کی محبت سے سر شار ہ،موجودہ دور میں پانی کی ضرورت کا مجھے احساس ہے اسی وجہ سے میں نے اپنی انعامی رقم ڈیموں کیلئے وقف کر دی ہے ان کا کہنا تھاکہ میں چیف جسٹس کے ڈیموں کے حوالے سے قدامات سے بہت متاثر ہوں اور میری خواہش ہے کہ یہ رقم خود چیف جسٹس کے حوالے کروںیاد رہے کہ چیف جسٹس آ ف پاکستان نے بھاشہ ڈیم ، دیامیر ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے دس ملین روپے دیئے ہیں اور اس کیلئے وہ علیحدہ اکااؤنٹ بھی بنا رہے ہیں تاکہ شہری اپنی امدادی رقم جمع کرا سکیں ۔ مستقبل کے معمار نے بہتر مستقبل کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا بنوں آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کے موقع پر ٹاپ 10میں پوزیشن لینے والے ضلع لکی مروت کے ہونہاراور یتیم طالب علم محمد نے وطن سے محبت کی مثال قائم کر دی اُنہوں نے اپنی انعامی رقم ڈیموں کی تعمیر کیلئے وقف کرنے کا اعلان کر دیایہ فیصلہ اُنہوں نے چیف جسٹس کے ڈیموں کی تعمیر کیلئے امدا کی اپیل کے بعد کیاطالب علم کا کہنا ہے کہ اگر چہ میں یتیم ہوں والد کے سائے سے محروم ہوں لیکن میں کسی کو پانی کے نعمت سے محروم نہیں دیکھ سکتا پاکستان کے اس قابل فخر سپوت سے قبل بھی ایک نو سالہ طالب علم نے کھلونوں کے لیے جمع کی گئی دس ہزار روپے کی رقم ڈیمز بنانے کے لیے عطیہ کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…